drood sharif for wall display 45×75 2mm Aluminium sheet with powder coating

خدمة التوصيلقبل 10 ساعات
1 / 1

المعلومات

الوصف

درود شریف پڑھنا اور اس کی دعوت دینا ہر کسی کے نصیب میں نہیں ہوتا، یہ تو نصیب والوں کا حصہ ہوتا ہے، یہ وہ وظیفہ ہے جس کا حکم خود خالق کائنات نے قرآن پاک میں ارشاد فرمایا ہے

جب آپ درود شریف پڑھنے لگ جائیں گے تو آپ کے سب کام ٹھیک ہو جائیں گے، مصطفٰی کریمصلى الله عليه وسلم کی نظر خاص میں آ جائیں گے، جب اللہ اور اس کے محبوبصلى الله عليه وسلم کی نظر کرم تم پر ہو گی تو دنیا اور آخرت میں تمہارے لیے بھلائی ہی بھلائی ہو گی، جو درود شریف کا ورد کرتے ہیں ان کو کسی قسم کے وظائف کی حاجت نہیں رہتی

إعلان رقم: 258250709

إسأل صاحب الإعلان

95 درهم
نصائح عامة
  1. اجتمع في الأماكن العامة فقط.
  2. لا تقم بإرسال المال مسبقاً.
  3. قم بتفقد المنتج جيداً قبل شرائه.

صاحب الإعلان

 nadeem ahmad

nadeem ahmad

( 0 )
عضو منذ 27-01-2025

الموقع

عجمان - المنطقة الصناعية

هل تريد مشاهدات أكثر لاعلانك ؟

ميز وأعد نشر إعلانك

هل تود اضافة اعلان مماثل ؟

أضف إعلانك الآن